World
صدر محمود عباس کا فلسطینی پارلیمانی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے 28 نومبر کے فلسطینی پارلیمانی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔
مصنف Shaukat Pirzada64K بار پڑھا

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے 28 نومبر کے فلسطینی پارلیمانی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔
رملہ سے جاری صدارتی اعلامیہ کے مطابق فلسطینی علاقوں میں پارلیمانی انتخابات کی نئی تاریخ اب 11 ستمبر 2027 مقرر کی گئی ہے۔
اعلامیہ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے انتخابی عمل میں رکاوٹوں کے باعث انتخابات ملتوی کیے گئے۔



