World
یمن: حوثیوں کیخلاف 24 گھنٹوں میں 2750 حملے، 1400 جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ
سعودی فوجی اتحاد اور یمنی حکومتی فورسز کی جانب سے حوثیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری ہیں۔
مصنف Naila Abbas23K بار پڑھا

سعودی فوجی اتحاد اور یمنی حکومتی فورسز کی جانب سے حوثیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری ہیں۔
یمنی حکومتی فورسز کے ترجمان کرنل ماجد النزیلی نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثیوں پر 2750 حملے کیے گئے جن کے نتیجے میں 1400 سے زائد حوثی جنگجو ہلاک ہو گئے۔
توقع ہے ایران و یوکرین جنگیں جلد ختم کر دی جائیں گی: ٹرمپ


