World
امریکی خاتون فٹنس ٹرینر کی موت کی تفصیلات جاری کر دی گئیں
امریکی خاتون فٹنس ٹرینر کی موت کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔
مصنف Hassan Shabbar38K بار پڑھا

امریکی خاتون فٹنس ٹرینر کی موت کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ساؤتھ کیرولائنا سے تعلق رکھنے والی 39 سالہ فٹنس ٹرینر ایلینا کیتھرین مور کی لاش 4 ماہ پہلے ملی تھی جس کے بعد اب ان کی موت کی وجوہات کے بارے میں تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔
پولیس کے مطابق ایلینا کیتھرین مور 11 جون 2026ء کو ساؤتھ کیرولائنا میں واقع پلینٹ فٹنس نامی جِم سے نکلنے کے بعد 6 دن تک لاپتہ رہیں اور 17 جون کو ان کی لاش ملی تھی۔
نیویارک: آئس اہلکار کی فائرنگ، ڈومینیکن شہری زخمی


