World
روس کو پیٹرولیم مصنوعات فروخت کی اجازت جنگ میں سرمایہ کاری ہے: یوکرینی صدر
یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے جمعے کو خبردار کیا ہے کہ کشیدگی میں کمی کے کسی معاہدے کے بغیر روس پر عائد پابندیوں میں نرمی کرنا واضح کمزوری ہے، جبکہ روس کو پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے کی اجازت دینا جنگ میں سرمایہ کاری ہ
مصنف Wajiha Naz38K بار پڑھا

یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے جمعے کو خبردار کیا ہے کہ کشیدگی میں کمی کے کسی معاہدے کے بغیر روس پر عائد پابندیوں میں نرمی کرنا واضح کمزوری ہے، جبکہ روس کو پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے کی اجازت دینا جنگ میں سرمایہ کاری ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں زیلنسکی نے کہا کہ جمعے کی صبح کیف میں امریکی کانگریس کے 2 جماعتی وفد سے ملاقات ہوئی، انہوں نے روس پر پابندیاں مزید سخت کرنے، ماسکو پر دباؤ بڑھانے اور یوکرین کی حمایت میں اضافے پر زور دیا۔
روس 3 لاکھ ٹن سے زائد ڈیزل فراہم کرے گا، ٹرمپ


