World
فوجی اڈے پر حملہ آور کی سزائے موت براہ راست دکھانے سے متعلق فیصلہ نہیں کیا، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فورٹ ہڈ فوجی اڈے پر حملہ آور کی سزائے موت کی منظوری دے دی۔
مصنف Adnan Tabish62K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فورٹ ہڈ فوجی اڈے پر حملہ آور کی سزائے موت کی منظوری دے دی۔
ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سزائے موت براہ راست دکھانے کا فیصلہ نہیں کیا۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ معلوم نہیں پینٹاگون کی جانب سے حملہ آور ندال ملک کی سزائے موت کی لائیو اسٹریم ہوگی یا نہیں۔ براہ راست دکھائی بھی گئی تو نہیں دیکھوں گا۔



