World
مودی سرکار خوفزدہ، سی جے پی کو احتجاج کی اجازت دینے سے انکار
مودی سرکار اپنے الیکشن کمشنر کو بچانے کےلیے میدان میں آگئی، کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کو احتجاج کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
مصنف Aqib Ali71K بار پڑھا

مودی سرکار اپنے الیکشن کمشنر کو بچانے کےلیے میدان میں آگئی، کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کو احتجاج کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
سی جے پی نے بھارتی چیف الیکشن کمشنر گنیش کمار کے خلاف کل احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے، مودی سرکار ان سے اتنی خوفزدہ ہوچکی ہے کہ دارالحکومت میں تمام لوکل ٹرینیں منسوخ کردی ہیں۔
سرکار نے دلی میں احتجاج کےلیے مختص جنتر منتر کے قریب انٹرنیٹ سروس بند کردی ہے اور 10 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔



