World
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر ہلکے پھلکے انداز میں طنز
نوبل امن انعام جیتنے کے بعد ناوی پلے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہلکے پھلکے انداز میں طنز کرتے ہوئے لوگوں سے کہا کہ اگر آپ تھوڑی تالیاں اور بجائیں، تو شاید اپنا انعام ٹرمپ کے ساتھ شئیر کرلوں۔
مصنف fahad61K بار پڑھا

نوبل امن انعام جیتنے کے بعد ناوی پلے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہلکے پھلکے انداز میں طنز کرتے ہوئے لوگوں سے کہا کہ اگر آپ تھوڑی تالیاں اور بجائیں، تو شاید اپنا انعام ٹرمپ کے ساتھ شئیر کرلوں۔
ناوی پلے نے امن کا نوبل انعام ملنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی تالیوں اور حمایت کے بغیر ایسے اعزاز کی اہمیت نہیں۔
انہوں نے انعام ملنے کی خبر پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ابتدا میں یقین ہی نہیں آیا کہ یہ خبر واقعی درست ہے۔



