World
لندن میں پارلیمنٹ کی نشست پر باحجاب خاتون منتخب
لندن میں پارلیمنٹ کی نشست پر باحجاب خاتون منتخب ہوگئیں، ضمنی الیکشن میں لیبر پارٹی کی ساگل عبدی ولی 12 ہزار 292 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں۔
مصنف Sajid Ansari97K بار پڑھا

لندن میں پارلیمنٹ کی نشست پر باحجاب خاتون منتخب ہوگئیں، ضمنی الیکشن میں لیبر پارٹی کی ساگل عبدی ولی 12 ہزار 292 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں۔
42 سالہ عبدی ولی صومالیہ نژاد ہیں، کامیابی پر انہوں نے کہا کہ حلقے کی نمائندگی کرنا اعزاز ہے، حلقے کے عوام امید کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
واضح رہے کہ پارلیمنٹ کی نشست سابق وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر کے استعفی کے سبب خالی ہوئی تھی۔



