نوبل امن انعام 2026ء ناوانیتھم ناوی پلے کو دینے کا اعلان کر دیا گیا۔
امن کا نوبیل انعام جیتنے والی قانون دان ناوانیتھم ناوی پلے کا تعلق جنوبی افریقا سے ہے۔
ناروے کی نوبیل کمیٹی کے مطابق ناوانیتھم ناوی پلے کو امن اور عالمی قانون کے فروغ پر نوبیل امن انعام دیا گیا۔
طبیعیات کا نوبیل انعام بیلجیئن نژاد امریکی سائنسدان کے نام