World
شہزادہ ہیری کا کینیڈا منتقل ہونے کے بعد ڈپریشن کا شکار ہونے کا انکشاف
برطانوی شہزادہ ہیری نے انکشاف کیا ہے کہ شاہی خاندان کی ذمے داریوں سے الگ ہونے کے فیصلے سے قبل کینیڈا منتقل ہونے کے بعد میں تقریباً 2 ہفتوں تک ڈپریشن کا شکار رہا اور اس دوران مجھے روزمرہ کے معمولات انجام دینے میں بھی دشوا
مصنف Fatima30K بار پڑھا

برطانوی شہزادہ ہیری نے انکشاف کیا ہے کہ شاہی خاندان کی ذمے داریوں سے الگ ہونے کے فیصلے سے قبل کینیڈا منتقل ہونے کے بعد میں تقریباً 2 ہفتوں تک ڈپریشن کا شکار رہا اور اس دوران مجھے روزمرہ کے معمولات انجام دینے میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
شہزادہ ہیری نے نیورو سائنس دان ڈاکٹر میری فرانسس او کونر کی آن لائن ماسٹر کلاس میں شرکت کی۔
اُنہوں نے بتایا کہ برطانیہ کے دباؤ والے ماحول سے دور ہونے کے چند روز بعد مجھے اچانک محسوس ہوا کہ اس مسلسل دباؤ کی وجہ سے میں معمول کے مطابق کام نہیں کر پا رہا ہوں۔
شہزادہ ہیری کا فیملی سمیت رواں ماہ امریکا سے برطانیہ واپس آنے کا فیصلہ
ہیری و میگھن کے بچوں کے اسکول کے باہر مشکوک افراد فوٹو گرافرز نکلے


