نوبل امن انعام سے متعلق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شک حقیقت بن گیا۔
گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خود کو نوبل امن انعام کا حق دار قرار دیتے ہوئے اس شک کا اظہار کیا تھا کہ یہ انہیں ملے گا نہیں۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں نہیں جانتا کہ نوبل انعام کمیٹی کا فیصلہ کیا ہو گا لیکن شاید وہ مجھ جیسے لوگوں کو یہ انعام نہ دیں۔
نوبل امن انعام 2026ء جنوبی افریقا کی قانون دان ناوانیتھم ناوی پلے کے نام