World
آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنیوالے جہازوں کیخلاف روزانہ کارروائیاں کرتے ہیں: نائب کمانڈر پاسدارانِ انقلاب بحریہ
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے نائب کمانڈر علی محمدی نے کہا ہے کہ ایرانی فورسز آبنائے ہرمز میں ہر رات ان جہازوں کے خلاف کارروائیاں کرتی ہیں جنہیں تہران اپنے قواعد کی خلاف ورزی کرنے والا سمجھتا ہے۔
مصنف Naila Abbas47K بار پڑھا

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے نائب کمانڈر علی محمدی نے کہا ہے کہ ایرانی فورسز آبنائے ہرمز میں ہر رات ان جہازوں کے خلاف کارروائیاں کرتی ہیں جنہیں تہران اپنے قواعد کی خلاف ورزی کرنے والا سمجھتا ہے۔
ایرانی خبر رساں ادارے فارس سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمدی نے کہا کہ جنگ کے پہلے روز سے آبنائے ہرمز کی مکمل نگرانی کی جا رہی ہے اور جارحانہ و دفاعی کارروائیاں جاری رہیں گی۔
بین الاقوامی تیل کی منڈیاں ٹرمپ کے جھوٹ کو پہچانتی ہیں: نائب کمانڈر پاسدارانِ انقلاب
امریکا ایران پر رواں ماہ حملہ کیوں نہیں کرے گا؟


