World
بنگلا دیش: سابق طلبہ رہنما مہدی حسن کو ایئر پورٹ پر روک لیا گیا
بنگلا دیش میں سابق طلبہ رہنما مہدی حسن کو بیرونِ ملک جاتے ہوئے ایئر پورٹ پر روک لیا گیا۔
مصنف Anwar Danish47K بار پڑھا

بنگلا دیش میں سابق طلبہ رہنما مہدی حسن کو بیرونِ ملک جاتے ہوئے ایئر پورٹ پر روک لیا گیا۔
مہدی حسن کو ڈھاکا کے حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر امیگریشن حکام نے روکا ہے۔
بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے سرکردہ رہنما شریف عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔
بنگلادیش: طلبہ تحریک کے سرکردہ رہنما شریف عثمان ہادی کو سپرد خاک کر دیا گیا


