World
ایران جنگ میں طویل تعیناتی کے بعد یو ایس ایس ابراہم لنکن کی امریکا واپسی
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن 321 روزہ طویل تعیناتی کے بعد بالاخر واپس امریکا پہنچ گیا۔
مصنف Anwar Danish62K بار پڑھا

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن 321 روزہ طویل تعیناتی کے بعد بالاخر واپس امریکا پہنچ گیا۔
امریکی اخبار کے مطابق جہاز پر تقریباً 5 ہزار اہلکار سوار تھے اور ایران کے خلاف جنگ کے دوران تعیناتی طویل ہونے کے باعث جہاز پر تازہ خوراک کی قلت اور پلمبنگ کے مسائل سامنے آئے تھے۔
دوسری جانب عالمی میڈیا میں جہاز پر تعینات اہلکاروں کے ذہنی حالت پر بھی تشویش ظاہر کی گئی تھی۔
5 ہزار امریکی فوجی ایران جنگ کی تھکن اتارنے بذریعہ یو ایس ایس ابراہم لنکن تھائی لینڈ پہنچ گئے


