World
اسرائیلی شہریوں کی جان بچانے والے عرب مسلم شہری کا گھر بھی گرا دیا گیا
اسرائیلی حکام نے اسرائیلی شہریوں کی جان بچانے والے عرب مسلم شہری کا گھر بھی گرا دیا۔
مصنف Hassan Shabbar20K بار پڑھا

اسرائیلی حکام نے اسرائیلی شہریوں کی جان بچانے والے عرب مسلم شہری کا گھر بھی گرا دیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر حملے میں درجنوں افراد کو بچانے والے یوسف الزیادنہ کی املاک گرا دی گئیں، 7 اکتوبر حملے میں درجنوں افراد کو بچانے پر یوسف الزیادنہ کو اسرائیل میں اعزاز بھی دیا گیا تھا۔
یوسف الزیادنہ جو کہ ایک منی بس ڈرائیور ہیں، انہوں نے حملوں کے وقت اپنی جان خطرے میں ڈال کر فیسٹیول سے 30 اسرائیلیوں کو بحفاظت نکالا تھا۔
یروشلم: اسرائیل کا برطانوی قونصل خانہ بند کرنے، سفارت کاروں کو واپس جانے کا حکم


