World
کوریئر کمپنی کی غفلت، جدید امریکی ایف 35 لڑاکا طیارے کے پرزے چین کے ہاتھ لگ گئے، امریکی میڈیا
بین الاقوامی کوریئر کمپنی ملازم کی معمولی غفلت امریکا کو مہنگی پڑ گئی۔
مصنف Wajiha Naz27K بار پڑھا

بین الاقوامی کوریئر کمپنی ملازم کی معمولی غفلت امریکا کو مہنگی پڑ گئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریڈار سے پوشیدہ رہنے والے جدید امریکی ایف 35 لڑاکا طیارے کے پرزے چین کے ہاتھ لگ گئے، جس میں کاک پِٹ کے اوپر کا حصہ اور ہتھیاروں کے خانے کے دروازے شامل تھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پرزوں کو ممکنہ مرمت یا تلفی کے لیے مئی کے اواخر میں امریکا واپس بھیجا جا رہا تھا۔
ترک صدر امریکی ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پروگرام میں واپسی کیلئے پراعتماد


