World
یروشلم: اسرائیل کا برطانوی قونصل خانہ بند کرنے، سفارت کاروں کو واپس جانے کا حکم
اسرائیل نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں برطانوی قونصلیٹ کے زیادہ تر سفارت کاروں کو واپس جانے کا کہہ دیا۔
مصنف Wajiha Naz27K بار پڑھا

اسرائیل نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں برطانوی قونصلیٹ کے زیادہ تر سفارت کاروں کو واپس جانے کا کہہ دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ اور اسرائیل کے درمیان سفارتی کشیدگی بڑھ گئی، جس کے بعد اسرائیل نے برطانوی سفارت کاروں کو واپس جانے کا کہہ کر یروشلم میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔
اسرائیلی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ یروشلم میں آج سے برطانوی سفارت خانہ اپنی سرگرمیاں بند کر رہا ہے۔
برطانیہ کی قونصل خانہ بند کرنے پر اسرائیل کے 27 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کی دھمکی


