World
امریکا نے جنگ میں 81 طیاروں کے نقصان کا اعتراف کر لیا: عباس عراقچی
ایران جنگ میں امریکی نقصانات سے متعلق کانگریشنل ریسرچ سروس کی رپورٹ پر ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے مئی میں ایرانی افواج کے ہاتھوں 42 امریکی فوجی طیاروں کو پہنچنے والے نق
مصنف Rubab Shakeel30K بار پڑھا

ایران جنگ میں امریکی نقصانات سے متعلق کانگریشنل ریسرچ سروس کی رپورٹ پر ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے مئی میں ایرانی افواج کے ہاتھوں 42 امریکی فوجی طیاروں کو پہنچنے والے نقصان کو تسلیم کیا تھا، جبکہ اب 81 طیاروں کے نقصان کا اعتراف کر لیا ہے۔
عباس عراقچی نے کہا ہے کہ حقیقت میں ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکی فوجی طیاروں کو پہنچنے والا نقصان اس سے کہیں زیادہ ہے۔
امریکا نے دوبارہ حملہ کیا تو ایران اپنے دفاع کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہے: عباس عراقچی


