World
حوثیوں کا یمنی صوبے لحج و باب المندب میں بیلسٹک میزائل حملوں، کئی سعودی اتحادی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ
حوثی ملیشیا نے یمن کے صوبے لحج اور باب المندب میں سعودی اتحادی افواج پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔
مصنف Hassan Shabbar80K بار پڑھا

حوثی ملیشیا نے یمن کے صوبے لحج اور باب المندب میں سعودی اتحادی افواج پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔
یمن کی حوثی ملیشیا کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ سعودی اتحادی افواج کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے، لحج میں حملے میں متعدد فوجی مارے گئے اور کئی زخمی ہوئے۔
ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں سعودی اتحادی فوج کے اسلحہ گودام بھی تباہ کر دیے۔
یمنی فورسز کا 1860 حوثیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ


