World
قطر: مدینۃ الشمال کے قریب ٹینکر جہاز پر حملہ
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا کہنا ہے کہ قطر کے شہر ’مدینۃ الشمال‘ سے 51 ناٹیکل میل دور ٹینکر جہاز کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔
مصنف Adnan Tabish76K بار پڑھا

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا کہنا ہے کہ قطر کے شہر ’مدینۃ الشمال‘ سے 51 ناٹیکل میل دور ٹینکر جہاز کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔
یو کے ایم ٹی او کے مطابق حملے میں جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔
شیئر



