قطر نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان قطر کی ثالثی میں مذاکرات اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہیں، مذاکرات کا مقصد قابلِ عمل حل تک پہنچنا ہے۔
قطری وزارتِ خارجہ کے شعبہ اطلاعات کے ڈائریکٹر ابراہیم بن سلطان الہاشمی نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مذاکرات میں تمام فریقوں کے تحفظات اور خدشات کو مدِ نظر رکھنا ہو گا۔
قطر نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کا اظہار بھی کیا۔
امریکا ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سے مذاکرات کر رہا ہے، جے ڈی وینس