World
اسرائیل نے اماراتی طیارہ تل ابیب کی جانب بڑھنے پر مار گرانے کی تیاری کر لی تھی: رپورٹ
امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے اماراتی طیارے کے کاک پٹ میں چاقو حملے کے بعد جنگی طیارے روانہ کر دیے تھے اور طیارے کے تل ابیب کی جانب بڑھنے کی صورت میں اسرائیل کا اسے مار گ
مصنف Rubab Shakeel23K بار پڑھا

امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے اماراتی طیارے کے کاک پٹ میں چاقو حملے کے بعد جنگی طیارے روانہ کر دیے تھے اور طیارے کے تل ابیب کی جانب بڑھنے کی صورت میں اسرائیل کا اسے مار گرانے کا منصوبہ تھا۔
رپورٹ کے مطابق 30 ستمبر کو فلائٹ 1073 دبئی سے تل ابیب جا رہی تھی کہ شریک پائلٹ حَمّام الحمّامی نے کپتان سمت مچھار پر حملہ کر کے طیارے کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کی۔
کو پائلٹ نے اماراتی طیارہ اسرائیل میں عمارت سے ٹکرانے کا منصوبہ بنایا تھا: تحقیقات میں انکشاف


