World
ایمنسٹی کی ریاستوں کو نیتن یاہو کو حراست میں لینے کی قانونی ذمے داری کی یاد دہانی
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے گرفتاری کے وارنٹ کی جانب توجہ دلائی ہے۔
مصنف Naila Abbas75K بار پڑھا

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے گرفتاری کے وارنٹ کی جانب توجہ دلائی ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ عدالت کے رکن ممالک پر قانونی ذمے داری عائد ہوتی ہے کہ اگر اسرائیلی وزیرِ اعظم ان کی حدود میں داخل ہوں تو نیتن یاہو کو گرفتار کر کے عدالت کے حوالے کیا جائے۔
نیتن یاہو کے جہاز کو اپنی فضاؤں سے گزرنے کی اجازت دینا فرانس کا دہرا معیار ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل


