World
پیٹرول جلد سستا ہونے والا ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی صارفین کی پیٹرول کی بلند قیمتوں کی ادائیگی دنیا اور ملک کو محفوظ رکھنے کے لیے ’معمولی قیمت‘ ہے۔
مصنف Rubab Shakeel33K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی صارفین کی پیٹرول کی بلند قیمتوں کی ادائیگی دنیا اور ملک کو محفوظ رکھنے کے لیے ’معمولی قیمت‘ ہے۔
نیبراسکا کے شہر گرینڈ آئی لینڈ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمتیں جلد کم ہو کر 1 ڈالر 85 سینٹ فی گیلن سے بھی نیچے آ جائیں گی۔
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ کمی 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے پہلے یا اس کے فوراً بعد ممکن ہے، تاہم موجودہ تیل کی قیمتیں بائیڈن انتظامیہ کے دور کے مقابلے میں کم ہیں۔
کیا ٹرمپ امن کا نوبیل انعام 2026ء جیت سکتے ہیں؟ ماہرین کی رائے سامنے آ گئی


