World
فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز میں آگ بھڑک اٹھی
فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز چارلس ڈی گال پر آگ بھڑک اٹھی۔
مصنف Raza Muhammad72K بار پڑھا

فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز چارلس ڈی گال پر آگ بھڑک اٹھی۔
فرانسیسی اخبار کے مطابق جہاز مشرق وسطیٰ میں تعیناتی کے بعد جولائی میں فرانس پہنچا تھا اور اس طیارہ بردار جہاز کو دیکھ بھال کی خاطر ملک کی فوجی بندرگاہ پر لایا گیا تھا۔
فرانسیسی میڈیا کے مطابق آگ ٹیکنیکل روم میں گیس کٹنگ کے دوران بھڑکی جس پر ایک گھنٹے میں قابو پالیا گیا۔



