World
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے، قائم مقام سیکریٹری خارجہ سفیر نبیل منیر نے مہمان کا استقبال کیا۔
مصنف Sajid Ansari71K بار پڑھا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے، قائم مقام سیکریٹری خارجہ سفیر نبیل منیر نے مہمان کا استقبال کیا۔
انتونیو گوتریس آج سے آٹھ اکتوبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے جس میں وہ صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سےملاقاتیں کرینگے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انتونیو گوتریس کی چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بھی ملاقات ہوگی۔



