World
تعز کے ساحلی شہر المخا کا کنٹرول سنبھال لیا، یمنی حکومت کا دعویٰ
یمنی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے تعز کے ساحلی شہر المخا کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
مصنف Abdullah57K بار پڑھا

یمنی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے تعز کے ساحلی شہر المخا کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق یمنی حکومت کا کہنا ہے کہ یمنی فضائیہ نے حوثی ملیشیا کو شہر سے باہر نکلنے پر مجبور کردیا۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ سرکاری فورسز نے المخا بندرگاہ کا مکمل کنٹرول بھی سنبھال لیا۔
سعودی اتحاد کا یمن میں آپریشن کے دوران 324 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ


