World
اسکاٹ بیسنٹ نے برطانوی اخبار کو امریکا مخالف کہہ دیا
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو امریکا مخالف قرار دے دیا۔
مصنف Aqib Ali38K بار پڑھا

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو امریکا مخالف قرار دے دیا۔
امریکی نیوز ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ انہوں نے یہ سیکھا ہے کہ برطانوی جریدہ امریکا اور کاروبار مخالف ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ مسلسل امریکا کے لیے کوئی نہ کوئی مسئلہ پیدا کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔



