World
بوئنگ کے ڈیزائن نے فلائی دبئی کے طیارے کو خوفناک حادثے سے کیسے بچایا؟
فلائی دبئی کی پرواز ایف زی 1073 کے دوران بوئنگ 737 میکس طیارہ ایک انتہائی خطرناک صورتِحال سے دو چار ہونے کے باوجود محفوظ لینڈنگ میں کامیاب رہا، حالانکہ دوران پرواز ایک موقع پر طیارہ تقریباً 32 ہزار فٹ فی منٹ کی رفتار سے
مصنف Fatima43K بار پڑھا

فلائی دبئی کی پرواز ایف زی 1073 کے دوران بوئنگ 737 میکس طیارہ ایک انتہائی خطرناک صورتِحال سے دو چار ہونے کے باوجود محفوظ لینڈنگ میں کامیاب رہا، حالانکہ دوران پرواز ایک موقع پر طیارہ تقریباً 32 ہزار فٹ فی منٹ کی رفتار سے نیچے جا رہا تھا۔
یہ خطرناک صورتِ حال اس وقت پیش آئی جب دورانِ پرواز شریک پائلٹ نے کپتان سمیت پرواز کے کنٹرول کو خطرے میں ڈال دیا، پہلے طیارہ انتہائی تیزی سے نیچے کی جانب آیا پھر طیارے نے دوبارہ بلندی حاصل کی اور بلندی پر جانے کے بعد پھر ایک بار نیچے آیا۔
کاک پٹ میں گھس کر حملہ آور پائلٹ کو کیسے قابو کیا گیا؟ مسافر نے بتا دیا


