World
برازیل میں صدارتی انتخابات کا فیصلہ دوسرے مرحلے میں ہوگا
برازیل میں صدارتی انتخابات کا فیصلہ دوسرے مرحلے میں ہوگا، بولسونارو اور صدر ڈی سلوا کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
مصنف Adnan Tabish51K بار پڑھا

برازیل میں صدارتی انتخابات کا فیصلہ دوسرے مرحلے میں ہوگا، بولسونارو اور صدر ڈی سلوا کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
ووٹنگ کے پہلے مرحلے میں کوئی بھی امیدوار کامیابی کے لیے درکار 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل نہیں کر سکا۔
شیئر



