World
برمودا ایئر پورٹ سے امریکا جاتے ہوئے ایئر ایمبولینس کے سمندر میں گرنے کی تصدیق
برمودا ایئر پورٹ سے امریکاجاتے ہوئے ایئر ایمبولینس کے سمندر میں گرنے کی تصدیق ہو گئی۔
مصنف افضل ندیم ڈوگر88K بار پڑھا

برمودا ایئر پورٹ سے امریکاجاتے ہوئے ایئر ایمبولینس کے سمندر میں گرنے کی تصدیق ہو گئی۔
امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق میساچوسٹس کے جزیرے نانٹکٹ کے قریب سے ایئر ایمبولینس کا ملبہ مل گیا، طیارے میں عملے کے 4 کینیڈین ارکان، ایک مریض اور تیماردار شامل تھا۔
کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ طیارے میں سوار 6 افراد کے زندہ بچنے یا ملنے کی باضابطہ تصدیق نہیں ہو سکی۔
جاپان: ایئر ایمبولینس ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک


