World
نوائیڈا: نوجوان نے 43 ویں منزل سے کود کر خودکشی کر لی
بھارتی شہر نوائیڈا میں نوجوان نے 43 ویں منزل سے کود کر خودکشی کر لی۔
مصنف Hassan Shabbar65K بار پڑھا

بھارتی شہر نوائیڈا میں نوجوان نے 43 ویں منزل سے کود کر خودکشی کر لی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سوسائٹی میں پیش آنے والے اس واقعے کے بعد رہائشیوں میں تشویش پائی جاتی ہے، نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی تھی۔
پولیس کے مطابق مرنے والے نوجوان کی شناخت جین کے نام سے ہوئی ہے جو کہ بلڈنگ میں ایک دن کے لیے ہی اکیلے رہنے آیا تھا۔
بھارتی انفلوئنسر کو صحت سے متعلق مشورہ دینا مہنگا پڑ گیا، مقدمہ درج


