World
اماراتی پرواز واقعے پر نیتن یاہو کو شدید تنقید کا سامنا
دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز میں پیش آنے والے واقعے کو سوشل میڈیا پر اسرائیلی پروپیگنڈا قرار دیا جانے لگا۔
مصنف Fatima31K بار پڑھا

دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز میں پیش آنے والے واقعے کو سوشل میڈیا پر اسرائیلی پروپیگنڈا قرار دیا جانے لگا۔
اماراتی پرواز کے مسافر سے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی ملاقات کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔
نیتن یاہو نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اماراتی پرواز میں کے اسرائیلی مسافر یانیو ہئیون سے ملاقات کی ویڈیو شیئر کی۔
کاک پٹ میں گھس کر حملہ آور پائلٹ کو کیسے قابو کیا گیا؟ مسافر نے بتا دیا
امریکی صدر کی اماراتی پرواز میں کپتان پر حملہ کرنیوالے کوپائلٹ کو ایران سے جوڑنے کی کوشش


