World
لاس اینجلس: نومنتخب میئر کا شہری انتظامیہ کے انتخاب کیلئے کمیٹی کا اعلان
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی نومنتخب میئر نیتھیا رامن نے شہری انتظامیہ کے انتخاب کیلئے کمیٹی کا اعلان کردیا۔
مصنف Sajid Ansari85K بار پڑھا

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی نومنتخب میئر نیتھیا رامن نے شہری انتظامیہ کے انتخاب کیلئے کمیٹی کا اعلان کردیا۔
امریکن پاکستانی ڈاکٹر آصف محمود کمیٹی میں شامل، ڈاکٹر آصف محمود کا کہنا ہے کہ امریکا کے دوسرے بڑے شہر کی میئر کی جانب سے انہیں یہ زمہ داری دیا جانا اعزاز ہے۔
انہوں نے کہا میری کوشش ہوگی کہ مشترکہ امیدوں کو حقیقت کا روپ دیں، میئر کے ساتھ مل کر شہر میں مضبوط، محفوظ، زیادہ خوشحال اور زیادہ شمولیتی معاشرہ قائم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کریں گے۔



