World
میگھن مارکل کا کیٹ مڈلٹن کو شکست دینے کے منصوبے کا انکشاف
شاہی خاندان سے علیحدگی کے بعد برطانوی پرنس ہیری کی اہلیہ امریکی اداکارہ میگھن مارکل کیٹ مڈلٹن کو شہرت میں پیچھے چھوڑنے کی خواہش رکھتی ہیں۔
مصنف Naila Abbas81K بار پڑھا

شاہی خاندان سے علیحدگی کے بعد برطانوی پرنس ہیری کی اہلیہ امریکی اداکارہ میگھن مارکل کیٹ مڈلٹن کو شہرت میں پیچھے چھوڑنے کی خواہش رکھتی ہیں۔
دی نیوز انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق میگھن مارکل برطانیہ واپسی کے ایک ماہ بعد بھی منظرِ عام سے دور ہیں اور جان بوجھ کر اپنی عوامی سرگرمیوں میں تاخیر کر رہی ہیں تاکہ ان کی دوبارہ رونمائی کے لیے لوگوں میں زیادہ تجسس پیدا ہو۔
بین الاقوامی میڈیا پر شاہی خاندان کے ایک قریبی ذریعے کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ میگھن مصروفیات کے باوجود دانستہ طور پر منظر سے دور رہ رہی ہیں، اداکارہ کی خواہش ہے کہ دوبارہ عوام کے سامنے آنے پر انہیں بھرپور پذیرائی ملے اور لوگ انہیں دیکھنے کے لیے پُرجوش ہوں۔
شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر خوش ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ


