World
امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کے سربراہ ڈاکٹر آصف محمود کی آرمینیا کے وزیراعظم سے ملاقات
امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کے سربراہ ڈاکٹر آصف محمود نے آرمینیا کے وزیراعظم نکول پشینیان سے ملاقات کی ہے۔
مصنف Adnan Tabish98K بار پڑھا

امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کے سربراہ ڈاکٹر آصف محمود نے آرمینیا کے وزیراعظم نکول پشینیان سے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم ہاؤس میں کی گئی اس ملاقات میں مذہب اور اعتقاد کی آزادی سمیت مختلف ایشوز پر بات کی گئی۔
ڈاکٹر آصف محمود کا کہنا تھا کہ آرمینیا کی ترقی اور خطے میں امن و استحکام کے لیے وہ وزیراعظم کے عزم سے متاثر ہوئے۔



