World
ایران سے جنگ کسی نہ کسی طرح بہت جلد جیت لی جائے گی: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کسی نہ کسی طرح بہت جلد جیت لی جائے گی۔
مصنف Rubab Shakeel69K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کسی نہ کسی طرح بہت جلد جیت لی جائے گی۔
اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر جلد فیصلہ کرنا ہو گا کہ حملہ کیا جائے یا معاہدہ کیا جائے۔
انہوں نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں 18 امریکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں، ایران کی معیشت تباہ ہو چکی ہے اور ملک میں مہنگائی 300 فیصد سے زیادہ ہے۔
وقت آنے والا ہے، ایران کو اڑا دیں گے: ٹرمپ کی سخت دھمکی


