World
تل ابیب پرواز میں پیش آنیوالے واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں، اماراتی وزارت خارجہ
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کہا ہے کہ دبئی سے تل ابیب جانے والی اماراتی پرواز کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں، واقعے سے نمٹنے اور تعاون کرنے پر سعودی حکام کے شکر گزار ہیں اور ان کے اقدامات کو سراہتے ہیں
مصنف Shaukat Pirzada85K بار پڑھا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کہا ہے کہ دبئی سے تل ابیب جانے والی اماراتی پرواز کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں، واقعے سے نمٹنے اور تعاون کرنے پر سعودی حکام کے شکر گزار ہیں اور ان کے اقدامات کو سراہتے ہیں۔
ابوظبی سے یو اے ای کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو جاری بیان میں مزید کہا کہ اماراتی اٹارنی جنرل نے واقعے کی تحقیقات کے لیےخصوصی ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔
دبئی سے اسرائیل کی پرواز کا راستہ تبدیل کرنیوالا پائلٹ کون؟


