World
امریکا: نیواڈا میں قیمتی درختوں کو نامعلوم افراد زہریلا مواد پھینک کر ختم کرنے لگے
امریکا کی ریاست نیواڈا میں قیمتی درختوں کو نامعلوم شخص یا افراد کی جانب سے زہریلا مواد ڈال کر ختم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
مصنف Hassan Shabbar67K بار پڑھا

امریکا کی ریاست نیواڈا میں قیمتی درختوں کو نامعلوم شخص یا افراد کی جانب سے زہریلا مواد ڈال کر ختم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
حکام کے مطابق رواں برس 26 مئی سے اب تک لاکھوں ڈالرز مالیت کے 1 درجن سے زائد درختوں کو ڈیزل ڈال کر ختم کیا گیا ہے۔
حکام درختوں کو زہر دینے والے شخص کا پتہ لگانے کے لیے مختلف طریقوں کا استعمال کر رہے ہیں۔
امریکا: لکڑہارے کو درخت کاٹنا مہنگا پڑ گیا


