World
اسرائیلی میڈیا نے ہنگامی لینڈنگ کرنیوالے طیارے کے اندر کی تصاویر جاری کردیں
اسرائیلی میڈیا نے ہنگامی لینڈنگ کرنیوالے طیارے کے اندر کی تصاویر جاری کردی ہیں، ہیں جن میں ایک شخص کے کپڑوں پر خون کے دھبے دیکھے جاسکتے ہیں۔
مصنف fahad84K بار پڑھا

اسرائیلی میڈیا نے ہنگامی لینڈنگ کرنیوالے طیارے کے اندر کی تصاویر جاری کردی ہیں، ہیں جن میں ایک شخص کے کپڑوں پر خون کے دھبے دیکھے جاسکتے ہیں۔
اماراتی ایئر لائن کے طیارے کی سعودی شہر تبوک میں ہنگامی لینڈنگ کے بعد پرواز کے زخمی پائلٹ اورمعاون پائلٹ کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دبئی واپس موڑی گئی پرواز پھر اسرائیل کی جانب موڑ دی گئی: فلائٹ ڈیٹا


