World
امارتی پرواز واقعے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بات کی ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امارتی پرواز واقعے پر اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے بات کی ہے۔
مصنف Adnan Tabish31K بار پڑھا

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امارتی پرواز واقعے پر اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے بات کی ہے۔
اوول آفس میں گفتگو میں یہ بھی کہا کہ چین کے صدر شی کے ساتھ سیاسی قیدیوں کی رہائی پر بات چیت کی ہے۔ امید ہے کہ یہ بات چیت نتیجہ خیز ثابت ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ برطانوی اڈے پر پیش آنے والے واقعے پر آج معلوم ہوگا کہ برطانیہ نے مشتبہ افراد کو کیوں رہا کیا؟



