World
تبوک سے متبادل طیارہ مسافروں لے کر تل ابیب پہنچ گیا
تبوک میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنے والی پرواز کے مسافروں کو متبادل طیارے کے ذریعے تل ابیب پہنچادیا گیا۔
مصنف افضل ندیم ڈوگر98K بار پڑھا

تبوک میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنے والی پرواز کے مسافروں کو متبادل طیارے کے ذریعے تل ابیب پہنچادیا گیا۔
تبوک میں اسرائیلی شہریوں کو تل ابیب لے جانے کےلیے آنے والی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز تاخیر کا شکار ہوئی تھی، جو اب مسافروں کو لے کر اسرائیل پہنچ گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق بیشتر اسرائیلی شہریوں سمیت دیگر مسافر تبوک ایئر پورٹ پر موجود تھے۔
دبئی سے اسرائیل کی پرواز سے ہائی جیکنگ سگنل جاری، پائلٹس زیرِ حراست


