World
امریکی ایئرپورٹس پر مسافروں کی چیکنگ کرنے والے افسروں کی کرسیاں اُٹھوالی گئیں
امریکی حکام نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر مسافروں کو چیک کرنے والے افسروں کی کرسیاں اٹھوالیں۔
مصنف fahad78K بار پڑھا

امریکی حکام نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر مسافروں کو چیک کرنے والے افسروں کی کرسیاں اٹھوالیں۔
متعلقہ محکمے کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد مسافروں کی شناخت چیک کرنے والے افسروں کو چوکنا رکھنا ہے۔
سرکاری بیان میں کہا گیا کہ اب افسروں کو اپنے پیروں پر کھڑا رہنا پڑے گا۔ نوکری کے تقاضوں کے لیے اپنی فٹنس کو پورا کرنا ہوگا۔
لیبر یونین نے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے۔



