ایران نے سیکیورٹی فورسز اہلکاروں کی ہلاکت کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دے دی۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق مشہد میں دونوں افراد کو 4 سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہونے پر سزائے موت سنائی گئی تھی۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ جنوری کے مظاہروں میں ان افراد کو سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل کا ذمے دار قرار دیا گیا تھا۔
ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران گرفتار دو مظاہرین کو پھانسی