امریکی افواج نے عراق میں 2 دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط جنگ کے بعد اپنا مشن آج ختم کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق سے امریکی افواجی انخلاء کے بعد سیکیورٹی خلاء پیدا ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
ماہرین کو خدشہ ہے کہ اس صورتِ حال سے ایران کے حمایت یافتہ ملیشیا کو تقویت مل سکتی ہے اور داعش کو دوبارہ منظم ہونے کا موقع مل سکتا ہے۔
ایران میں عراق کیلئے پروازوں کے ٹکٹوں کی فروخت روک دی گئی