امریکا نے 3 ایرانی کمانڈروں سے متعلق معلومات دینے پر ڈیڑھ کروڑ ڈالرز انعام کا اعلان کر دیا۔
امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی پیشکش میں پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر شامل ہیں۔
امریکا کی ایران کیلئے ہتھیاروں کی خریداری سے منسلک 13 افراد و اداروں پر پابندیاں