اسرائیل کی سب سے زیادہ پروازیں حاصل کرنے والے بین الاقوامی مقامات میں دبئی شامل ہے۔ دبئی اور تل ابیب کے درمیان عام طور پر ہفتے میں تقریباً 70 پروازیں چلتی ہیں، اس روٹ پر فلائی دبئی سب سے زیادہ پروازیں آپریٹ کرتی ہے۔
اس کی بڑی وجہ 2020 میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کا معاہدہ ہے، جو امریکی ثالثی میں ہونے والے ابراہیم معاہدے کے تحت طے پایا۔
دبئی واپس موڑی گئی پرواز پھر اسرائیل کی جانب موڑ دی گئی: فلائٹ ڈیٹا