World
دبئی اور اسرائیل کے درمیان فضائی رابطے تیزی سے بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟
اسرائیل کی سب سے زیادہ پروازیں حاصل کرنے والے بین الاقوامی مقامات میں دبئی شامل ہے۔ دبئی اور تل ابیب کے درمیان عام طور پر ہفتے میں تقریباً 70 پروازیں چلتی ہیں، اس روٹ پر فلائی دبئی سب سے زیادہ پروازیں آپریٹ کرتی ہے۔
مصنف fahad41K بار پڑھا

اسرائیل کی سب سے زیادہ پروازیں حاصل کرنے والے بین الاقوامی مقامات میں دبئی شامل ہے۔ دبئی اور تل ابیب کے درمیان عام طور پر ہفتے میں تقریباً 70 پروازیں چلتی ہیں، اس روٹ پر فلائی دبئی سب سے زیادہ پروازیں آپریٹ کرتی ہے۔
اس کی بڑی وجہ 2020 میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کا معاہدہ ہے، جو امریکی ثالثی میں ہونے والے ابراہیم معاہدے کے تحت طے پایا۔
دبئی واپس موڑی گئی پرواز پھر اسرائیل کی جانب موڑ دی گئی: فلائٹ ڈیٹا


