World
عباس عراقچی کو 7 روزہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کو جنگ کے خاتمے کے لیے 7 روزہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول ہو گیا۔
مصنف Bilawal Soomro37K بار پڑھا

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کو جنگ کے خاتمے کے لیے 7 روزہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول ہو گیا۔
دوحہ میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور ان کی ٹیم نے منگل کی رات قطری ثالثوں سے ملاقات کی۔
ملاقات میں ایران کی 7 روزہ تجویز پر امریکا کا جواب عباس عراقچی کو پہنچایا گیا ہے۔
امریکا کو جنگ کے خاتمے و آبنائے ہرمز کھولنے کا 7 روزہ پلان پیش کر دیا: عباس عراقچی


