World
ٹرمپ پر سرکاری خزانے سے اپنے حق میں اشتہارات بنوانے کے الزامات سامنے آگئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سرکاری خزانے سے اپنے حق میں اشتہارات بنوانے کے الزامات سامنے آگئے۔
مصنف Sajid Ansari63K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سرکاری خزانے سے اپنے حق میں اشتہارات بنوانے کے الزامات سامنے آگئے۔
سی این این کے مطابق ٹرمپ نے مبینہ طور پر اشتہارات کی تیاری، تصاویر اور ویڈیو کے انتخاب میں براہِ راست کردار ادا کیا۔
کم از کم 17 لاکھ ڈالر مالیت کے یہ اشتہارات سرکاری ٹی وی مہم کے طور پر نشر کیے گئے، جبکہ ناقدین نے انہیں سیاسی تشہیر قرار دیا۔



